: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ا نقر ہ 23 اگست ( ایجنسیز) تر کی کے نو منتخب صد ر رجب طیب ار د گا ن نے و ز یر خا ر جہ احمد د او د ا و گلو کو نیا و ز یر آ عظم اور حکمر ا ں تر قی اور عدل پا رٹی کا نیا سر بر اہ نا مزد کر دیا ہے۔ طیب ار د گا ن نے مز ید کہا کہ وہ داود ا و گلو کی ترکی کی کرد ا قلیت کے سا تھ مذ ا کرا تی عمل کو آ گے بڑ ھا نے کے
لئے حما یت کر یں گے اور نئے آ پین کی تد و ین ا ن کی نئی حکو مت کی او لین تر جیح ہو گی۔ قبل از یں اے کے پا ر ٹی کے بو ر ڈ نے انقر ہ میں ایک اجلا س میں و ز یر خا ر جہ احمد داو د ا و گلو کو و ز یر آ عظم اور پا ر ٹی کا سر بر اہ نا مز د کیا ہے۔ ا ر د گا ن 28 اگست کو صد ر کے عہد ے کا حلف ا ٹھا ئیں گے اور اس کے سا تھ ہی و ز ا ر ت عظمیٰ اور پا ر ٹی قیا دت سے دستبر دا ر ہو جا ئیں گے۔